نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کوسی پیک منصوبہ میں شامل کرنے کا امکان۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کو چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں شامل کرنے کے حوالے سے امکان ظاہر کیا ہے۔انہوں نےمزید کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے اس سال پاکستان کے دورے کے موقع پر مین لائن-1ریلوے پراجیکٹ اور نالا لئی ایکسپریس وے کا افتتاح متوقع ہے۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






