Home Latest News Urdu نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں چائینہ کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد۔
Latest News Urdu - November 30, 2021

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں چائینہ کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد۔

.

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے شعبہ چینی زبان و ادب نے “چینی ثقافتی دن” کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں مختلف ثقافتی پرفارمنسز پیش کی گئیں جن میں چینی گانے، چائے کی ثقافت، چاپ اسٹکس کا مقابلہ، بانسری، ڈریگن شو، ربن شو اور ٹونگ ٹویسٹر شامل تھے۔

Comments Off on نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں چائینہ کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …