نگران وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کو تیزی سےآگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
۔
نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات سید ظفر علی شاہ کے علاوہ سی پیک سیکرٹریٹ اور وزارت منصوبہ بندی وترقی کے حکام نے شرکت کی ،چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے بریفنگ دی ،وفاقی وزیر کا سی پیک اور اہم ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے عزم کا اعادہ کیا ،وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک کے جاری منصوبوں کی رفتار کو برقرار رکھا جائے : سی پیک کے معاشی ثمرات سے پاکستان اورپورا خطہ مستفید ہو گا ۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…