نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اور چین کی نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ کے درمیان پاکستان میں چینی میڈیشن پلانٹ کے قیام کا معاہدہ۔۔۔۔
چین کی نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں چینی روائیتی میڈیسن ریسرچ اور چینی ادویات کو متعارف کرانے کے لئےپلانٹ کے قیام کے لئے خصوصی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے نانجنگ شوزہوانگ ہائی ٹیک زون میں پاکستان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اور نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ کے درمیان ون بیلٹ ون روڑ فارماسوٹیکل انڈسٹریل پراڈیکٹ ایکسپورٹ سٹریٹیجک معاہدہ طے پایا ہے۔دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے اس سٹریٹیجک شراکت داری کے عہد و پیمان سے پاکستان میں چینی فارماسوٹیکل کے شعبے کے سلسلے کو پھیلانے میں مدد ملے گی اور پاکستان جدید اور معیاری ادویات سے استفادہ حاصل کر سکے گا۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …