وائی سی سی کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر مکمل اعتماد کااظہار،چین میں ان کے فروغ کے عزم کا اعادہ۔
.
یوو امپورٹ چیمبر آف کامرس کے صدر ہوانگ یوانلی نے صوبہ ژی جیانگ میں یوو بین الاقوامی ایکسپو سنٹر میں منعقدہ چار روزہ چین یوو امپورٹ کموڈٹی میلہ کے دوران گوادر پرو سے گفتگو کرتے ہوئے چین میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس حوالے سے جو وجہ سے پیش کی ہے ان میں پاکستانی مصنوعات کا موثر اور کم لاگتی ہونا ہے۔ مزید برآں انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو اپنی مصنوعات کی برانڈنگ میں مدد کی پیش کش کی کیونکہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ اتحاد کا ایک اہم مقصد ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …