Home Latest News Urdu وزیراعظم شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

.

وزیراعظم محمد شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم پاک چین دوستی اور کاروباری استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی، چائنا ایگزم بینک، چائنا پاور، چائنا انرجی، چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن، چائنا کنسٹرکشن اینڈ کمیونیکیشن کارپوریشن کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف سائنس پارک اور اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کا بھی دورہ کریں گے۔

Comments Off on وزیراعظم شہبازشریف آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔