Home Latest News Urdu وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک کو چینی بینکوں کے ساتھ رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت کر دی۔
Latest News Urdu - June 6, 2022

وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک کو چینی بینکوں کے ساتھ رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت کر دی۔

.

وزیراعظم شہباز شریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے لیے  انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ اور بینک آف چائنا کے ساتھ میٹنگ کرے۔ وزیراعظم نے سٹیٹ بینک کو یہ ہدایات 30 مئی 2022 کو چینی تاجروں سے ملاقات کے دوران جاری کیں۔

Comments Off on وزیراعظم شہبازشریف نے سٹیٹ بینک کو چینی بینکوں کے ساتھ رینمبی/روپیہ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت کر دی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …