Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
Latest News Urdu - December 1, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم سابق چینی صدر کو ہمیشہ ایک عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھا جاےگا انہوں نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا چین کی ترقی میں مرحوم صدر جیانگ زیمن کا کردار اہم حیثیت رکھتا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…