Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےقطری سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Latest News Urdu - August 24, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےقطری سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ علاقائی روابط اور باہمی خوشحالی کے فروغ کے لیے سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دوحہ قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی (کیو آئی اے) کے وفد سے ملاقات کے دوران کی۔ وزیراعظم نے قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان کے توانائی، ہوا بازی، زراعت اور لائیو سٹاک، میری ٹائم، سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےقطری سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…