Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

.

وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم عوامی ہال پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کےمطابق عظیم عوامی ہال پہنچنےپر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…