Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان سے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
.
ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان نے آج اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ اور ازبک صدر شوکت مرزی یوئیف سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان چار روزہ سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ پاکستان اور چین کے سربراہان نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مزید برآں،باہمی دلچسپی کے مختلف امور پربھی دونوں رہنماؤں کی گفتگو ہوئی۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان سے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال






