Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان نے پاک چائینہ بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا، برآمدات کو معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کا حامل قرار دیا۔
Latest News Urdu - January 4, 2022

وزیراعظم عمران خان نے پاک چائینہ بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا، برآمدات کو معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کا حامل قرار دیا۔

.

وزیراعظم عمران خان نے پاک چین بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا ہے جس کا مقصد معلومات کے تبادلے کو بڑھانا اور کاروباری اداروں کے درمیان رابطے کو فروغ دینا ہے۔ یہ فورم بورڈ آف انویسٹمنٹ پاکستان اور آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ برآمدات معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتےہیں اور حکومت صنعت کاری کی مدد سے اپنی برآمدات کو بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ صنعت کاری کی پالیسی وضع کرنے میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان نے پاک چائینہ بزنس انوسٹمنٹ فورم کا افتتاح کر دیا، برآمدات کو معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کا حامل قرار دیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…