Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کے عزم کا اظہار۔
.
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیرِ دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران چین کے ترقیاتی ماڈل کی تعریف کی ہے کہ جس نے لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکال باہر کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس ماڈل کی تقلید کرنے کا خواہاں ہے۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ چین اس سال غربت کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کرے گا اور ایک جدید سوشلسٹ ملک کے قیام کی طرف بڑھے گا۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان میں چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کے عزم کا اظہار۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …