Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش قرار، صدر ژی جن پنگ کو اہم کامیابی پر مبارکباد پیش۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش قرار، صدر ژی جن پنگ کو اہم کامیابی پر مبارکباد پیش۔
.
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک ٹویٹ میں صدر ژی جن پنگ اور چینی حکومت کو ملک میں غربت کے خاتمے کے اہم کارنامے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق انہوں نے اس فتح کو بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے گزشتہ 35 سالوں میں 750 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکال کر حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ چینی تجربات ترقی پذیر ممالک خصوصاً پاکستان کے لئے رہنمائی کا ذریعہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کی غربت خاتمے کی حکمت عملی قابلِ ستائش قرار، صدر ژی جن پنگ کو اہم کامیابی پر مبارکباد پیش۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …