Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی چینی حکام سے ملاقات، قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے شعبوں پر گفت و شنید۔
Latest News Urdu - February 6, 2022

وزیراعظم عمران خان کی چینی حکام سے ملاقات، قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے شعبوں پر گفت و شنید۔

.

بیجنگ میں چین کے اعلیٰ سرکاری اور نجی اداروں کے کاروباری رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا ہےکہ پاکستان چینی کمپنیوں کی پاکستان میں رسائی کے لیے حمایت اور سہولت فراہم کرتا رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لیے خاص طور پر چین کے غیر ملکی اداروں کو بہت سی مراعات کی پیشکش کی ہے۔اس ملاقات کے دوران چینی تاجروں نے وزیراعظم کو پاکستان میں جاری منصوبوں کی پیش رفت اور مستقبل میں متعدد شعبوں میں اربوں امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی چینی حکام سے ملاقات، قابل تجدید توانائی اور آبپاشی کے شعبوں پر گفت و شنید۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …