Home Latest News Urdu وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Latest News Urdu - February 6, 2022

وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

.

 ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات اختتام پذیز ہو گئی ہے اور وزیر اعظم پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔

Comments Off on وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

…