وزیرخارجہ بلاول بھٹو بی آر آئی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) سربراہی اجلاس میں شرکت کا خواہاں ہے جو رواں سال میں چین میں منعقد ہونے والی ہے۔چینی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور وہ چین پاکستان تعلقات کے مزید استحکام کے لیے پُر عزم ہیں۔
Comments Off on وزیرخارجہ بلاول بھٹو بی آر آئی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…