Home Latest News Urdu وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔
Latest News Urdu - March 30, 2022

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔

.

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 29 سے 31 مارچ تک ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر ہوانگ شان پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ کا ہوانگ شان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چینی حکومت کے سینئر حکام اور پاکستان کے سفیر معین الحق نے استقبال کیا۔ وزیر خارجہ نے یہ دورہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی دعوت پر کیاہے۔

Comments Off on وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط