Home Latest News Urdu وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورکویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - March 19, 2021

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورکویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ اور کویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ ڈاکٹر احمد ناصر الصباح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔اس ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے امن ، ترقی اور رابطے پر زور دینے کے ساتھ ساتھ جیو اقتصادیات کی طرف ملک کی توجہ مرکوز کرنے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کویت کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع اور نفع بخش مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔ انہوں نے انہیں سی پیک خصوصاً ایس ای زیڈز کی معاشی صلاحیتوں سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے سیاسی ، معاشی ، دفاع ، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورکویت کے وزیر مملکت برائے امور کابینہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …