Home Latest News Urdu وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے کے سی آر منصوبےکو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست کردی۔
Latest News Urdu - April 19, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے کے سی آر منصوبےکو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست کردی۔

.

وزیراعظم شہباز شریف نے چین سے باضابطہ طور پردرخواست کی ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو سی پیک منصوبوں میں شامل کیا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے یہ درخواست اسلام آباد میٹرو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر کی جس میں عوامی جمہوریہ چین کے چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو بھی موجود تھیں۔ اس سے قبل سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے کے سی آر کو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزیراعلیٰ مراد کو وزیراعظم نے بتایا تھا کہ کے سی آر پروجیکٹ کو سی پیک سے متعلقہ منصوبوں میں شامل کیا جائے گا۔

Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے کے سی آر منصوبےکو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست کردی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …