Home Latest News Urdu وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کےعزم کا اعادہ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کےعزم کا اعادہ۔
Enter Your Summary here.
وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے چین کے ساتھ پاکستان کے قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کی حکومت ملک کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کےعزم کا اعادہ۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …