وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی پیش رفت کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
.
وزیر اعظم شہباز شریف نے جیت کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں سی پیک کی تعمیر و ترقی کے سفر کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کا عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سی پیک کی تعریف کی اور اسے پاکستان کو ایک بڑی ابھرتی ہوئی معیشت میں تبدیل کرنے کا حامل اہم منصوبہ قرار دیا تاکہ ملک کے کم ترقی یافتہ علاقے ترقی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات وقت آزماہیں کیونکہ چین نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی ہے اور حکومت سی پیک کے منصوبوں پر تیزی سے کام کرے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …