Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان نےسی پیک کو مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

وزیر اعظم عمران خان نےسی پیک کو مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ وی سے ملاقات کے دوران سی پیک کو خوشحالی کا اہم باب قرار دیتے ہوئے اس کے کردار کو سراہا اور اسے مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اور خطے پر سی پیک کے سماجی اور اقتصادی اثرات کافی اور فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان نےسی پیک کو مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان