وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صدر ژی جن پنگ کی قیادت میں چین کی تعمیر و ترقی قابلِ ستائش قرار،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
.
وزیراعظم عمران خان نے سی پی سی کی صد سالہ اورپاک چین تعلقات کے 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری خط میں کہا ہےکہ سی پی سی نے اپنے عوام کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ صدر ژی جن پنگ کی سربراہی میں سوشلسٹ جدیدیت کے تحت چینی قوم کی عظیم الشان تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ انہوں نے بطور قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر چینی عوام سے پاکستان کی وابستگی کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…