Home Latest News Urdu وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت مین لائن ون (ایم ایل- 1) میں پشاور طورخم سیکشن کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
Latest News Urdu - August 26, 2020

وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت مین لائن ون (ایم ایل- 1) میں پشاور طورخم سیکشن کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

Enter Your Summary here.

ایک اہم پیشرفت میں وزیر اعظم عمران خان نے طورخم تک پشاور کے راستے مین لائن 1 (ML-1) ریلوے منصوبے میں توسیع کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے اہم سٹریٹجک پراجیکٹ ایم ایل ون کے تحت پشاور طورخم سیکشن تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طورخم تک ایم ایل ون کی توسیع کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایم ایل ون چین اور پاکستان کے مابین لاگت کے اشتراک کی بنیاد پر تعمیر کیا جائے گا اور دسمبر 2024 تک مکمل ہوجائے گا۔

Comments Off on وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت مین لائن ون (ایم ایل- 1) میں پشاور طورخم سیکشن کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …