Home Latest News Urdu وزیر اعظم پاکستان کی جانب سےچینی کمپنی کی پاکستان میں مزید 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 16, 2019

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سےچینی کمپنی کی پاکستان میں مزید 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے اقدام کا خیر مقدم۔۔۔۔۔

ہانگ کانگ میں قائم چینی کمپنی ہوچیسون پورٹ ہولڈنگ نے پاکستان میں نئی 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر خواہشمندی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم پاکستان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا یے۔تفصیلات کے مطابق ہوچیسون گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لپ کی سرابراہی میں چینی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور کمپنی کی جانب سے اضافی 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔ اس اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس نئی سرمایہ کاری سے کراچی بندرگاہ میں نئے کنٹینر ٹرمیننل کی کپیسٹی گنجائش پیدا ہوجائے گئی۔ جبکہ ہوچیسون پورٹس کی پاکستان میں مجموعی سرمایہ کاری 1ارب ڈالر کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …