وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے گوادر کی مقامی آبادی کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
بلوچستان کے وزیرِ اعلٰی میر جام کمال خان نے گوادر کے قدیمی شہر کے دورے کے دوران مقامی آبادی کی شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ عہدیداران کو جلد اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کیے ہیں اور انہوں نے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت بندرگاہی شہر کی تعمیر و ترقی خصوصاًمقامی آبادی کی معیارِ زندگی کوخطے کے دیگر اقوام کے مساوی بنانے کے لئے اپنی تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …