Home Latest News Urdu وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی شراکت داری اور دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب میں پاکستان کی بھرپور حمایت اور مدد پر چین کا شکریہ ادا کیا۔
Comments Off on وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات