وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے سی پیک میں ہنگری کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
.
ہنگری اینڈ ٹریڈ اکنامک ونڈو اور ہنگری پاکستان ٹریڈ فورم کے مشترکہ آن لائن افتتاح کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت زراعت و خوراک ، ماحولیات ، آبی وسائل کے انتظام ، انجینئرنگ ، پیشہ ورانہ تربیت اور شہری منصوبہ بندی کے شعبوں میں ہنگری کی سرمایہ کاری اورمہارتوں کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کووڈ-19 کی وبا کے باوجود پاکستان اور ہنگری کے کاروباری اداروں کے مابین بہتر اقتصادی تعاون کو سراہا اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …