وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کو مستحکم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنےکی ضروت پر زور دےدیا۔
.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کی تیسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چالیس سال کے تنازعات کے بعد اب افغانستان کے پاس طویل مدتی امن کے حصول کا تاریخی موقع ہے اور مثبت طریقے سے مل کر کام کرنے اس عمل کو مضبوط کرنے میں اسی طرح مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شدید انسانی بحران سے ہٹ کر ہمیں طویل المدتی معاشی استحکام اور ترقی پر غور کرنا چاہیے۔ عام افغانوں کی زندگی اس وقت تک بہتر نہیں ہو گی جب تک کاروبار اور صنعت کو آزادانہ کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…