Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی برلن میں سی ڈی یو سپیکر سے اہم ملاقات،سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی برلن میں سی ڈی یو سپیکر سے اہم ملاقات،سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
.
ایک ٹویٹ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہوں نے سی ڈی یو کے سپیکر نیل شمڈ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے جنوبی ایشیاء میں اہم پیشرفتوں کے ساتھ ساتھ یورپی یونین ، سی پیک اور خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور افغانستان میں امن کے قیام میں پاکستان کے کردار پر گفت و شنیدکی۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر برلن میں موجودہیں۔
Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی برلن میں سی ڈی یو سپیکر سے اہم ملاقات،سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …