Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
Latest News Urdu - March 26, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

.

ہنگری-پاکستان ٹریڈ اینڈ اکنامک ونڈو کے مشترکہ آن لائن افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہنگری کی کمپنیوں کو خاص طور پر خصوصی اقتصادی علاقوں میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ وزیر خارجہ قریشی نے زراعت، خوراک ، ماحولیات ، آبی وسائل کے انتظام ، انجینئرنگ ، پیشہ ورانہ تربیت اور شہری منصوبہ بندی کے شعبوں میں ہنگری کی مہارت کا خیرمقدم کیا اور کووڈ-19 وبا کے باوجود پاکستان اور ہنگری کے کاروبار کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے کی تعریف کی۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ہنگری کے تاجروں کو سی پیک رابطہ کاری سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…