Home Latest News Urdu وزیر خزانہ بینک آف چائنہ سے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں۔
Latest News Urdu - November 30, 2022

وزیر خزانہ بینک آف چائنہ سے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں۔

.

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینک آف چائنہ سے مالی مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک کے ساتھ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔ بینک آف چائنا کے صدر لیو جن کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بینک آف چائنا کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ہی بہت خوشی کی بات ہے اور پاکستان نے بینک کیساتھ اچھے مالی معاملات چلائے ہیں۔اس ملاقات کے دوران اس بات کا اشتراک کیا گیا کہ بینک آف چائنا نے پاکستان کو بجٹ میں معاونت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on وزیر خزانہ بینک آف چائنہ سے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں۔

Check Also

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 میں تیزی لانے کا عزم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعا…