وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سےجاپان کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
.
اسلام آباد میں متعین جاپانی سفیر کنینوری مستودا سے ملاقات کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک نےبحری اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے اور سی پیک میں باہمی فوائد پر مبنی شراکت کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ جاپانی سفیر نے خطے کی ترقی میں سی پیک کے کردار کو سراہا اور یقین دلایا کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون کی نئی راہیں ہموار کرے گی۔
Comments Off on وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سےجاپان کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …