Home Latest News Urdu وزیر مواصلات مراد سعید کی قائم مقام چینی سفارتی نمائیندہ سے ملاقات….سی پیک منصوبہ کےملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے کو اگست میں کھولنے کا اعلان
Latest News Urdu - July 16, 2019

وزیر مواصلات مراد سعید کی قائم مقام چینی سفارتی نمائیندہ سے ملاقات….سی پیک منصوبہ کےملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے کو اگست میں کھولنے کا اعلان

Enter Your Summary here.

وزیر مواصلات مراد سعید نے قائم مقام چینی سفیر ژاؤ لی جیانگ سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کے اہم پراجیکٹ میں شامل ملتان- سکھر ایم – 5 موٹروے منصوبہ کو اگست میں کھولنے کا اعلان کیا ہےاس دوران دونوں اعلٰی عہدیداران نے سی پیک منصوبہ سے متعلق محاصل پر گفتگو کرتے ہوئے اس میگا پراجیکٹ کی کامیابی کو خوش آئیند قرار دیا. واضح رہے کہ 392 کلو میٹر طویل ملتان- سکھر ایم – 5 منصوبہ پشاور کراچی ملٹی فیز موٹروے کا حصہ ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…