وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ،سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) پرعملدرآمد کے طرزِ عمل میں تیزی لائی۔
Enter Your Summary here.
وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کی بحالی اور نفازکے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی طرح کے سی آر کی لاگت کو بھی پہلے اور دوسرے مرحلے میں مختص کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر عامر محمد داؤد پوٹا نے بتایا ہےکہ کے سی آر کی بحالی کے بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت میں مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے سی آر پراجیکٹ کی بحالی میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …