Home Latest News Urdu وفاقی وزیرچوہدری سالک اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چینی صنعتوں کی منتقلی اور سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 6, 2022

وفاقی وزیرچوہدری سالک اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چینی صنعتوں کی منتقلی اور سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی)، چینی امور اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی اور سی پیک کے تناظر میں دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے سے متعلق اقدامات اٹھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے سی پیک آئی سی فریم ورک معاہدے اور طویل المدتی منصوبے کے تناظر میں بزنس ٹو بزنس اور پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ چین سے پاکستان میں صنعتی نقل مکانی کو فروغ دیا جائے اور سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Comments Off on وفاقی وزیرچوہدری سالک اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چینی صنعتوں کی منتقلی اور سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…