Home Latest News Urdu وفاقی وزیر اسد عمر اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک پر پیش رفت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - July 13, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک پر پیش رفت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ ورکنگ گروپس (جے ڈبلیو جی) کی پیشرفت اور کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نےکہا کہ جوں جوں سی پیک ترقی کرے گا منصوبے پر عمل درآمد خصوصاً خصوصی اقتصادی زونز پر پیش رفت کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے گا۔چینی سفیر نونگ رونگ نے اس موقع پرکہا کہ مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دے گی۔

Comments Off on وفاقی وزیر اسد عمر اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک پر پیش رفت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…