Home Latest News Urdu وفاقی وزیر حماداظہر اور چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور۔
وفاقی وزیر حماداظہر اور چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور۔
.
مٹیاری-لاہور ہائی پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت سی پیک توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس منصوبے سے بجلی کے شعبے میں استحکام آئے گا اور لوگوں کو سہولت میسر آئے گی۔ اس موقع پر چینی سفیر نونگ رونگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے پاکستان کے لئے سود مند ثابت ہوں گے۔
Comments Off on وفاقی وزیر حماداظہر اور چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …