Home Latest News Urdu وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
Latest News Urdu - December 7, 2022

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

.

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے چینی سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات پر روشنی ڈالی۔اس ملاقات میں اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

Comments Off on وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…