Home Latest News Urdu وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پراپیگنڈا مسترد کر دیا
Latest News Urdu - April 20, 2023

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پراپیگنڈا مسترد کر دیا

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی جغرافیائی سیاست میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پروپیگنڈا بنا کر جھوٹی خبریں چلائی گئیں جسکو انہوں نے یکسر مسترد کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے عالمی نشریاتی ادارے کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جہاں بھی بی آر آئی گئی ہے وہاں کے مقامی لوگ گواہی دے سکتے ہیں کہ اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں

Comments Off on وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پراپیگنڈا مسترد کر دیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …