ٹھٹھہ میں پیرپٹھو خصوصی اقتصادی زون میں ہیلتھ کیئر مینوفیکچرنگ انڈسٹری قائم کی جائے گی۔
.
ڈائنیمک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن اور گوانگ ڈونگ کاپر ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے ٹھٹھہ میں پیر پیر پٹھو خصوصی اقتصادی زون میں ہیلتھ کیئر انڈسٹری کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔اس معاہدے کے تحت ماسک ہیلتھ کیئر مینوفیکچرنگ انڈسٹری قائم کی جائے گی۔ ڈی ای اے-کیپر ٹیکنالوجیز ماسک مینوفیکچرنگ مشینری کی پہلی کھیپ 25 مئی 2021 کو کراچی بندرگاہ پر پہنچی جبکہ توقع ہے کہ یہ عمل کچھ ہی مہینوں میں شروع ہوگا۔ڈائنیمک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن کے سی ای او اویس میر نے کہا ہے کہ یہ ملک کے صنعتی انقلاب کا صرف آغاز ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …