پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔
.
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس محمد متین وٹو کی صدارت میں منعقد ہوا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر) کےتقریبا 55 کلو میٹر میں 14 کلو میٹرپر جزوی کارروائیوں کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیااور مکمل راستہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ سی پیک ریلوے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر کمیٹی ممبران نے اتفاق رائے ظاہر کیا۔
Comments Off on پارلیمانی کمیٹی کی جانب سےکے سی آر کی جزوی فعالیت پر اطمینان کا اظہار۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…