Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی کی سوست بارڈر کوسال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش۔
Latest News Urdu - February 18, 2021

پارلیمانی کمیٹی کی سوست بارڈر کوسال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش۔

Enter Your Summary here.

پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ایم این اے شیر علی ارباب کی زیر صدارت اجلاس میں سوست میں پاک چین سرحد کو سال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا موقف تھا کہ اس اقدام سے پاک چین تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Comments Off on پارلیمانی کمیٹی کی سوست بارڈر کوسال بھر مکمل طور پر فعال رکھنے کی سفارش۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …