پاکستانی آم کا چین کے ساتھ دوستی کو مزید مستکحم میں اہم کردار۔
.
چین میں پاکستانی آم متعارف کرانے اور مقبول بنانے کے لیے گوانگ ژو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کے تجارتی اور سرمایہ کاری سیکشن نے پاکستان مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا۔جس میں چینی عہدیداران ، حکومتی عہدیداروں ، قونصلیٹ جنرل کے سفارت کاروں، گوانگ ژو میں تعینات ملائیشیا ، بیلجیئم اور ترکی کے سفارتکاروں ، سول سوسائٹی کے ممبران ، پھل درآمد کرنے والے تاجر اور میڈیا پرسنز سمیت مختلف افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر قونصلیٹ جنرل کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر محمد عرفان نے کہا کہ آم پاکستان کا قومی پھل ہے اور اسے ‘پھلوں کا بادشاہ’ بھی کہا جاتا ہے جبکہ پاکستانی آم کا شمار سب سے میٹھے پھلوں میں ہوتا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…