پاکستانی اسکواڈ نے بیجنگ سرمائی اولمپک میں پرتپاک استقبال پر چینیوں کا شکریہ ادا کیا۔
.
پاکستانی اسکواڈ نے چینی عوام کی جانب سے چین میں ہر سطح پر ملنے والی محبت کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں چینی شائقین کی جانب سے پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں دوستی کی جڑیں گہری ہیں۔ پاکستانی اسکواڈ کے کوچ کا کہنا تھا کہ چین میں حاصل ہونے والے تجربات سے پاکستان میں استفادہ کیا جائے گا اور اس سے کھلاڑی کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




