پاکستانی تجارتی اداروں نےچائینہ ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی۔
.
چائینہ ٹیکسٹائل و ملبوسات کونسل (سی این ٹی اے سی) کے زیر اہتمام شنگھائی قومی نمائش وکنونشن سینٹر (این ای سی سی شنگھائی) میں متعدد پاکستانی کاروباری اداروں نے چین ٹیکسٹائل مشترکہ نمائش کا انعقاد کیا۔ ایک پاکستانی ایگزبشنر نے سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کی طرف سے وضع کردہ دو طرفہ تجارتی تعاون سے متعلق پالیسیوں کوسازگار قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعاون مزید مستحکم ہوگی۔ مزیدبرآں انہوں نے کہا کہ چین میں کاروباری ماحولیاتی نظام تجارتی برادری کے لئے موافق ہے اور چینی ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی بہت ترقی یافتہ ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …