Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر بحرین کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے خواہاں۔
Latest News Urdu - February 15, 2022

پاکستانی سفیر بحرین کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے خواہاں۔

.

بحرین میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد ایوب نے کہا ہے کہ بحرین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لیے طویل المدتی منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے جو دونوں ممالک اور عوام کے لیے وِن-وِن صورتحال پر مبنی ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ سی پیک نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو خاص طور پر توانائی کے شعبے میں بے پناہ مواقع فراہم کیے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا جیو اسٹریٹجک محل وقوع اسے علاقائی اقتصادی مرکز اور توانائی کی راہداری بناتا ہے۔ اسی طرح بحرین کا مقام اسے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے لیے ایک مثالی گیٹ وے بناتا ہے۔

Comments Off on پاکستانی سفیر بحرین کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے خواہاں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…