پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے کورونا وائرس وباکےخلاف جنگ میں چینی تاجر کی مدد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک چینی انٹرپرائز سے خط کے ذریعے تشکر کا اظہار کیاہے جس نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ ہوانگ یوہاؤ نے اس انٹرپرائز کی نمائندگی کرتے ہوئے تشکر کا خط وصول کرتے ہوئےکہا کہ چین کے لیے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت کرنا ایک بڑا اعزاز ہے۔ ہوانگ نے یہ بھی کہا کہ چین کو یہ عطیہ دینے پر خوشی ہے کیونکہ دونوں ممالک کےفولاد سے زیادہ مضبوط دوطرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہوئے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …