Home Latest News Urdu پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کوستارہ امتیاز سے نواز دیاگیا۔
Latest News Urdu - August 19, 2022

پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کوستارہ امتیاز سے نواز دیاگیا۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق کو ان کے باوقار سفارتی کیرئیر کے دوران غیر معمولی خدمات کو سراہتے ہوئےپاکستان کےتیسرے اعلیٰ ترین سول اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔یاد رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے 20-21 اپریل 2015 کو پاکستان کے پہلےسرکاری دورے کےدوران ایمبیسڈر معین الحق نے بطورچیف آف پروٹوکول اپنے عملے کی قیادت کرتے ہوئے معزز مہمان کے “تاریخی دورے” کے دوران اہم خدمات سر انجام دیں تھیں۔

Comments Off on پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق کوستارہ امتیاز سے نواز دیاگیا۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف